Pollution Essay In Urdu
Back to: Urdu Essays List 3
ماحولیات میں آلودگی
پہلے ہندوستان بہت ہی خوبصورت تھا اور اس وقت ہر شے خوبصورت لگتی تھی۔ شہر، قصبے، گاؤں، ندی نالے، چشمے، نہریں، ندیاں، دریا، پہاڑ، سڑکیں، کچے پکے راستے اور کھیت سب کچھ حسین تھا۔ صاف ستھرا ماحول، موسم اپنے وقت پر بدلتے، کسان وقت پر بوتے، وقت پر کاٹتے۔ سب کچھ فطرت کے اصولوں کے مطابق چلتا تھا۔ اس لیے خدا اور بندے دونوں ہی خوش رہتے تھے۔ لکین اب پہلے جیسا ماحول نہیں رہا جیسا کہ پہلے کے وقت میں تھا۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب سب سے زیادہ آلودگی ہندوستان میں ہی پیدا ہو گئی ہے اور کی وجہ انسان ہیں۔
انسان نے اپنی کارستانیوں کی وجہ سے ماحول کو آلودہ کیا ہے۔ اس کی وجہ سے اب ہندوستان کی فضائیں زہریلی ہو چکی ہیں۔ صاف شفاف ہوا آلودہ ہو چکی ہے۔ ندیاں چشمے اور دریا بد بودار ہو چکے ہیں۔ زہریلی گیسوں اور گاڑیوں کے دھوئیں نے آسمان کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔ خوفناک بیماریاں تیز رفتاری سے پھیل رہی ہیں۔ اور زیادہ تر انسان اس کی گرفت میں مبتلا ہیں۔ پہلے ماحول اتنا آلودہ نہ تھا جتنا آج کے دور میں ہو گیا ہے۔ اب تو ہر طرف آلودگی ہی نظر آتی ہے۔ اور آنے والے وقت میں اس پر روک نہ لگائی گئی تو اس کا منظر اور بھی خوفناک ثابت ہوگا۔ اور فضا کی آلودگی یہ ایک عالمی مسئلہ بھی ہے۔ لیکن ہم عالمی حالات نہیں بدل سکتے ہیں۔ بہتر یہی رہے گا کہ ہم اپنے گھر پر ہی توجہ دیں اور ایسے انتظامات کریں جن سے اس پریشانی کو دور کیا جا سکے۔
آج کل گاؤں، قصبوں اور شہروں میں گاڑیوں کی تعداد اس قدر بڑھ چکی ہے کہ لوگوں کا چلنا محال ہو چکا ہے۔ اس اضافے سے ڈیزل، پٹرول اور گیس کے زیادہ استعمال ہونے کی وجہ سے فضا اس قدر آلودہ کر دی ہے کہ اب ماسک پہننا ضروری قرار دیا جا چکا ہے۔ اس کا حل یہ ہے کہ سڑکوں اور راستوں پر پبلک ٹرانسپورٹ لائی جائے۔ جن سے دھواں نہیں نکلتا ہو اور وہ ماحول کو بھی آلود نہ کر سکیں۔
اندرونی شہروں کا سفر کے لیے ڈبل ڈیکر بسوں کا استعمال کیا جانا چاہیے کہ گاڑیوں کی تعداد میں کچھ کمی ہو سکے۔ اور سڑکوں پر رش بھی کم ہو جائے گا۔اسکولوں اور کالجوں،یونیورسٹیوں کو بسیں مہیا کی جائیں تا کہ طالب علم گاڑیوں ، موٹر سائیکلوں کی بجائے بسوں میں سفر کریں۔
موٹر سائیکل کی تعداد کم کی جائے اور کیونکہ موٹر سائیکل کے چلانے سے ہی فضا سب سے زیادہ آلودہ ہوتی ہے اسلیے سائیک کو رواج دیا جائے۔ سائیکل سواروں کے لیے سڑکوں پر ٹریک بنائے جائیں۔ کم قیمت لیکن عمدہ سائیکلیں لوگوں میں تقسیم کی جائیں۔ اور ایسی سائیکلیں بھی جو پہاڑی علاقوں میں بھی چلائی جا سکیں۔
ملکی سائنسدانوں کو اس مسئلے کے حل کے لیے ترغیب دی جائے اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات دیے جائیں۔ تاکہ وہ ایسے سامان ایجاد کریں جو آلودگی روکنے میں معاون ثابت ہوں۔
دور کے سفر کے لیے ریل کے سفر کو عام کیا جائے اور اسے جدید اور آرام دہ بنایا جائے۔ دنیا بھر میں اس سفر کوانتہائی محفوظ سمجھا جاتا ہے اور یہ آلودگی کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ افسوس کہ ہم نے اس محفوظ سواری کو عام کرنے کے لیے بہت لاپرواہی برتی۔ موجودہ حکومت نے اس طرف کسی حد تک توجہ دی، لیکن اب بھی مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔
آلودگی کو کم کرنے کے لیے نچلی سطح تک لوگوں میں آگاہی مہم شروع کی جائے۔ تاکہ لوگ اس مسئلے کو سمجھ سکیں۔ اور آلودگی کو کم کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔
درخت لگانا یا شجر کاری کرنا
افسوس کہ اس ملک میں شجر کاری ہر سال کی جاتی ہے لیکن ابھی تک اس کے فوائد نظر نہیں آئے۔ درخت قدرت کی سب سے خوبصورت نعمت میں سے ایک ہیں،اور یہ آلودگی کو ختم کرنے کا سب سے کارآمد نتیجہ ہیں۔ اس سے ہمیں آکسیجن فراہم ہوتی ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ لوگوں کو درخت لگانے کے فوائد سے آگاہ کیا جائے اور درختوں کو کاٹنا ایک قومی جرم قرار دیا جائے۔اس پر سختی سے عمل کیا جائے تاکہ ہم اس آلودہ ماحول کو کچھ حد تک کم کر سکیں۔ ہمارا مذہب بھی درختوں کے قتل عام سے منع کرتا ہے۔ درختوں کی کٹائی روکنے کے لیے علماء بھی اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ شجر کاری بے شک کم کی جائے لیکن جتنی کی جائے وہ نظر آئے
فیکٹریاں اور کارخانے
فیکٹریوں اور کارخانوں کے زہریلے دھویں سے ندیاں، نہریں، تالاب ، دریا آلودہ ہو چکے ہیں۔ اس لیے پینے کے پانی کی کمی ہو رہی ہے۔ اور جو فیکٹریاں اور کارخانے زہریلے مواد کا علاج Treatment نہیں کرتے ان پر نہ صرف جرمانے کیے جائیں بلکہ اگر وہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آئیں تو ان کارخانوں اور فیکٹریوں کو بند کر دیا جائے۔
ماحولیات کا محکمہ
افسوس ہے کہ ماحولیات کا محکمہ تو ہمارے ملک میں موجود ہے۔لیکن اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔ اگر اس پر عمل کیا جائے تو سال کے اندر اندر اس کے اثرات کم ہوتے نظر آنے لگیں گے اور ہمارا آلودہ پانی اپنی اصل حالت کی طرف لوٹنے لگیں گا۔ ان قلیل المدت منصوبوں پر اگر آج سے ہنگامی بنیادوں پر عمل شروع کیا جائے تو امید کی جا سکتی ہے کہ آئندہ برس فضائی آلودگی میں کافی حد تک کمی ہو جائے گی۔ طویل المدت منصوبوں میں فیکٹریوں ، کارخانوں، اور ندی نالوں کی وجہ سے بند کر کے گاؤں گاؤں جائزہ لے کر ان کا حل تلاش کرنا آسان ہو جاۓ گا۔ فیکٹریوں سے نکلنے والا زہریلا دھواں روکنے کے لیے سائنسی ذرائع اختیار کرنے پڑینگے۔
اس کے علاوہ کارخانوں اور اسپتالوں اور شہروں کا کچرا ٹھکانے لگانے کے لیے مستقل حل تلاش کرنا پڑینگے۔ ملک عزیز سے آلودگی کو جلد از جلد مٹانا انتہائی ضروری ہے اور اگر ہم آلودگی کو نہ مٹا سکے تو آلودگی ہمیں مٹا دے گی۔
Mock Test 13
Your answer:
Correct answer:
Your Answers
Ilmlelo.com
maholiyati aloodgi essay in urdu | ماحولیات آلودگی پر ایک مضمون
Today we write maholiyati aloodgi essay in Urdu for class 4,5,6,7,10,12 and others with PDF also called pollution.
Environmental pollution is a major problem in many parts of the world. It has a negative impact on the quality of life of people and on the environment. It is a major health hazard and can cause a number of diseases.
The issue of environmental pollution is a major concern for everyone in today’s society. With the ever-increasing amount of industrialization and population growth, the amount of pollution being produced is only going to increase.
It is important for everyone to be aware of the issue and do what they can to reduce their own pollution. There are many things that individuals can do to help reduce environmental pollution, such as recycling, conserving energy, and using less water. It is also significant to support businesses that are eco-friendly and avoid those that are not. By working together, we can make a difference and help reduce environmental pollution.
Types of Environmental Pollution | ماحولیاتی آلودگی کی اقسام
There are major types of pollution
Air Pollution | ہوا کی آلودگی
Water Pollution | پانی کی آلودگی
Land pollution | زمینی آلودگی
Sound Pollution | آواز کی آلودگی
Poetry and Quotation on Pollution in Urdu | شاعری اور اقتباس
Now we write a pollution essay in Urdu conclusion. Environmental pollution is harmful to human health because it can cause a variety of health problems including respiratory infections, heart disease, cancer, and other illnesses. Additionally, pollution can also lead to birth defects and other health issues in unborn children. I hope you enjoy to read maholiyati aloodgi in Urdu essay.
Note: you can also read Eid milad un nabi essay in Urdu language
Leave a Comment Cancel reply
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
- _وضاحتی مضامین
- _مختصر مضامین
Essay on Pollution in Urdu | آلودگی پر مضمون
آج ہم اُردو میں آلودگی پر مضمون فراہم کرنے جا رہے ہیں۔ یہ مضمون ان طلباء کی مدد کر سکتا ہے جو آلودگی کے بارے میں معلومات تلاش کر رہے ہیں۔ یہ مضمون یاد رکھنے میں بھی آسان ہے۔ اس مضمون کو آسان اور سادہ الفاظ میں لکھا گیا ہے لہذا کوئی بھی طالب علم اس موضوع پر لکھ سکتا ہے۔
آلودگی پر مضمون
آلودگی آج کی دنیا میں ایک بہت عام لیکن سنگین مسئلہ بن چکی ہے۔ آلودگی مختلف وسائل کی وجہ سے روز بروز بڑھ رہی ہے اور، اہم وسائل میں سے ایک انسان اور انسان کی بنائی ہوئی ایجادات ہیں۔ یہ کہنا درست ہے کہ آلودگی ہماری زمین کو شدید نقصان پہنچا رہی ہے اور ہم انسانوں کو اسے روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
آلودگی کیا ہے؟
قدرتی ماحول میں گندگی کے ہونے کو ’آلودگی‘ کا نام دیا جاتا ہے اور یہ ہمارے ماحول میں نقصان اورمنفی تبدیلیوں کا باعث بنتی ہے۔
آلودگی کے اثرات
آلودگی کی وجہ سے لوگ اور ماحول مختلف طریقوں سے متاثر ہو رہے ہیں۔ آلودگی کے سب سے زیادہ تسلیم شدہ برے اثرات یہ ہیں۔
- صوتی آلودگی کا شکار لوگوں کو سماعت کے مسائل، ہائی بلڈ پریشر، نیند میں خلل اور دیگر مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
- فضائی آلودگی کی بلند سطح کی وجہ سے گلوبل وارمنگ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ انسانوں کو سانس لینے میں مشکل ہو رہی ہے۔
- جانوروں اور پرندوں کی بہت سی اقسام ختم ہونے کے بلکل قریب ہیں پر ہیں۔
- آبی آلودگی کی وجہ سے پانی کے اندر موجود مخلوقات متاثر ہورہی ہیں۔
- فصلوں میں استعمال ہونے والی کیڑے مار ادویات کینسر اور دیگر خطرناک بیماریوں کا خطرہ بڑھا رہی ہیں۔ مٹی کی آلودگی میں مسلسل اضافہ زمین کو برباد کر رہا ہے۔
آلودگی کی اقسام
آلودگی کی مختلف اقسام ہیں جو ماحول کے مختلف حصوں کو متاثر کرتی ہیں۔
- فضائی آلودگی
- صوتی آلودگی
- مٹی کی آلودگی
آلودگی کو کیسے کم کیا جائے؟
آلودگی کے نقصان دہ اثرات کو جاننے کے بعد، ہمیں جلد از جلد آلودگی کو روکنے یا کم کرنے کا کام کرنا چاہیے۔ فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے، لوگوں کو گاڑیوں کے دھوئیں کو کم کرنا چاہیے جس کے لیے لیا جا سکتا ہے۔ اگرچہ یہ مشکل ہو سکتا ہے لیکن تہواروں اور تقریبات میں پٹاخوں سے پرہیز کرنا فضائی اور صوتی آلودگی کو بھی کم کر سکتا ہے۔ اس کے علاوہ، ہمیں ری سائیکلنگ (Recycling) کی عادت کو اپنانا چاہیے کیونکہ تمام استعمال شدہ پلاسٹک سمندروں میں پھینک دیا جاتا ہے جو پانی کو آلودہ کرتا ہے۔
لہذا، یاد رکھیں کہ استعمال کے بعد پلاسٹک کو ضائع نہ کریں، بلکہ جب تک ہو سکے دوبارہ استعمال کریں۔ ہمیں ہر ایک کو زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ترغیب دینی چاہیے جو نقصان دہ گیسوں کو جذب کریں گے اور ہوا کو صاف ستھرا بنائیں گے۔ اس کے علاوہ، حکومت کو مٹی کی زرخیزی کو برقرار رکھنے کے لیے کھادوں کے استعمال کو محدود کرنا چاہیے اور صنعتوں کے استعمال شدہ پانی کو سمندروں اور دریاؤں میں پھینکنے پر پابندی عائد کرنی چائیے، جو آبی آلودگی کا باعث بنتا ہے۔
نتیجہ (Conclusion)
اس کا خلاصہ یہ ہے کہ آلودگی کی تمام اقسام خطرناک ہیں اور ان کے سنگین نتائج ہیں۔ ہر فرد سے لے کر صنعتوں تک سب کو تبدیلی کی طرف قدم اٹھانا چاہیے کیوںکہ اس مسئلے سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ اس کے علاوہ، ایسی انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے جانوروں کی معصوم جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ لہٰذا، ہم سب کو اس زمین کو آلودگی سے پاک کرنے کے لیے کام کرنا چاہیے۔
آلودگی پر دس جملے
1) جب ماحول میں نقصان دہ مادے خارج ہوتے ہیں تو اسے آلودگی کہا جاتا ہے۔
2) آلودگی کی اہم اقسام فضائی آلودگی، آبی آلودگی، صوتی آلودگی اور زمینی آلودگی ہیں۔
3) فطرت کے ساتھ ساتھ انسانی سرگرمیاں بھی آلودگی کی ذمہ دار ہیں۔
4) آلودگی کی قدرتی وجوہات سیلاب، جنگل کی آگ اور آتش فشاں وغیرہ ہیں۔
5) آلودگی قومی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے۔
6) ری سائیکلنگ (Recycling) کرنا آلودگی کو روکنے کے لیے بہترین طریقہ ہے۔
7) تیزابی بارش (Acid Rain) اور گلوبل وارمنگ (Global warming) آلودگی کے نتائج ہیں۔
8) آلودگی ہمیشہ جانوروں اور انسانوں پر منفی اثر ڈالتی ہے۔
9) آلودہ ہوا اور پانی انسانوں اور جانوروں میں بہت سی بیماریوں کا باعث بنتے ہیں۔
10) ہم ماحول دوست وسائل کا استعمال کرکے آلودگی کو روک سکتے ہیں۔
مزید پڑھیے:
کمپیوٹر کے فوائد اور نقصانات پر مضمون
کھیلوں کی اہمیت پر مضمون
پانی پر مضمون
ایک تبصرہ شائع کریں
Essay on Pollution for Students and Children 500 Words
Essay on pollution.
Pollution is a term that even children know these days. As a matter of common knowledge, almost everyone is aware that pollution is continually increasing. The term “contamination” refers to the manifestation of any unsolicited foreign substance in something. When we speak of terrestrial contamination, we refer to the contamination of natural resources by various pollutants. All this is mainly caused by human activities that harm the environment in various ways. Therefore, it was urgent to solve this problem immediately. In other words, pollution seriously damages our earth and we must be aware of its effects and prevent this damage. In this pollution essay, we will see what the effects of pollution are and how to reduce it.
Effects of Contamination
The impact of pollution on the quality of life is greater than anyone can imagine. It works in mysterious ways, sometimes invisible to the naked eye. However, it is very present in the environment. For example, you may not be able to see natural gases in the air, but they are still there. Likewise, pollutants that pollute the air and increase carbon dioxide levels are very dangerous to humans. The increase in the level of carbon dioxide will lead to global warming.
Moreover, water pollution in the name of industrial development, religious practices, etc. lead to drinking water shortages. Without water, human life is not possible. Also, the way waste is dumped on the land ends up in the ground and becomes toxic. If land contamination continues to occur at this rate, we will not have fertile soil to cultivate. Therefore, serious measures must be taken to reduce the contamination of the core.
Kinds of Pollution
Air pollution, water pollution, land pollution, how to reduce pollution.
After becoming aware of the harmful effects of pollution, one should start preventing or reducing pollution as soon as possible. To reduce air pollution, people should use public transport or carpooling to reduce vehicle smoke. Although it can be difficult, avoiding fireworks during festivals and celebrations can also reduce air and noise pollution. First and foremost, get into the habit of recycling. All the plastics used end up in the oceans and on land, polluting them.
So remember not to throw them away after use, but to reuse them as much as you can. We also need to encourage everyone to plant more trees that absorb harmful gases and make the air cleaner. Speaking at a broader level, the government must limit the use of fertilizers to maintain soil fertility. In addition, industries should be prohibited from dumping their waste into oceans and rivers, which would lead to water pollution.
The short answer is that pollution is dangerous and has serious consequences. Everyone needs to take a step towards change, from individuals to industries. Since tackling this problem requires a concerted effort, we must unite now. Moreover, innocent lives of animals are lost due to these human activities. Therefore, we must all take a stand and become a voice for the unknown to make this earth pollution free.
Share this:
Write essay on “my best teacher”, earn money with these 9 affiliate programs for bloggers, how digital marketing is evolving and the benefits of digital marketing platforms, health insurance: understanding coverage and finding the right plan, life insurance: why it’s important and how to choose the right policy, travel insurance: why you need it for your next trip, privacy overview.
Please Install Urdu News App
Don't have an account?
- Privacy Policy
Pollution essay with quotations and outline
This page has an essay on environmental pollution in Pakistan. The essay is specially written for class 12 and 2nd year students. The quotations have been included in the essay. The outline is also given. The essay can be used by BA students too. It is also good for 10th class.
Pollution essay for 2nd year with quotations
10th class students may not include quotations to keep the essay short. The outline is given for college-level and degree-level students.
Essay on Pollution in English
1. What is pollution
2. Types of Pollution
3. Causes of Pollution
4. Effects of Pollution
5. Our responsibility
6. Measures to control pollution
7. Conclusion
Pollution is the forerunner of perdition - John Trapp
Pollution should never be the prices of prosperity - Al Gore
Pollution- if you don't kill it, it will kill you - Anonymous
The more we pollute the earth the less we deserve to live on earth. - M.M Ildan
No comments:
Post a Comment
Trending Topics
Latest posts.
- 2nd Year English Complete Notes in PDF
- BA part 2 English guess paper 2024 PU
- 1st year English complete notes pdf download
- BA Part 2 guess paper 2024 of all subjects
- Sindh Board Books PDF Class 12
- 2nd Year Part II Book II Questions Notes free PDF Download
- BA part 1 all subjects Notes PDF
- 1st year Urdu notes Sindh Boards pdf download
- 2nd year all subjects notes PDF Download
- Islamiat lazmi complete notes for 10th class pdf download
- 1st year English guess paper 2024 Punjab board
- 1st year English MCQs Objective Solved Notes
- 1st year guess paper 2024 Punjab Board pdf
- 1st year English solved past papers pdf download
- 1st year all subjects notes for FBISE and Punjab Boards pdf
- 1st year Past papers solved and unsolved all Punjab Boards
- 1st year Urdu past papers solved pdf download 2023
- BISE Hyderabad
- BISE Lahore
- bise rawalpindi
- BISE Sargodha
- career-counseling
- how to pass
- Punjab Board
- Sindh-Board
- Solved mcqs
- Student-Guide
Urdu Essays on Different Topics اردو مضامین
زندگی میں کامیابی کے اصول Kamyabi Ke Usool in Urdu
- By Yousaf Khan
- April 18, 2019
سرکس (تماش گاہ) Essay on Circus Show in Urdu
انٹرنیٹ کی اہمیت، فائدے اور نقصانات Internet Essay in Urdu
- April 10, 2019
پاکستان کی خارجہ پالیسی Pakistan Ki Kharja Policy
- April 09, 2019
لائبریری کی ضرورت و اہمیت Library Ki Zaroorat Essay in Urdu
- April 08, 2019
ٹر یفک کے مسائل Traffic Problems Essay
خطہء کشمیر Kashmir Essay in Urdu
- April 06, 2019
ماحولیاتی آلودگی کے اثرات Effects of Environmental Pollution
- April 05, 2019
رمضان المبارک - برکتوں کا مہینہ Ramadan Mubarak in Urdu
تاج محل - مغل فن تعمیر کا اعلیٰ شاہکار Taj Mahal Essay in Urdu
- April 02, 2019
دہشت گردی ایک بین الاقوامی مسئلہ Dehshat Gardi Essay
- April 01, 2019
سمگلنگ کی وجوہات اور اثرات Effects and Causes of Smuggling
بے روزگاری ۔۔۔ایک سماجی بُرائی Unemployment in Pakistan Essay
- August 16, 2018
پاکستان کا نظام تعلیم اور درپیش مسائل Education System in Pakistan
کرپشن (بدعُنوانی) What is Corruption
- July 31, 2018
گلوبل وارمنگ کیا ہے ؟ What is Global Warming
- By Samina Rubab
- July 18, 2018
Provide details on what you need help with along with a budget and time limit. Questions are posted anonymously and can be made 100% private.
Studypool matches you to the best tutor to help you with your question. Our tutors are highly qualified and vetted.
Your matched tutor provides personalized help according to your question details. Payment is made only after you have completed your 1-on-1 session and are satisfied with your session.
- Homework Q&A
- Become a Tutor
All Subjects
Mathematics
Programming
Health & Medical
Engineering
Computer Science
Foreign Languages
Access over 20 million homework & study documents
Environmental pollution reasons and strategies essay in urdu.
Sign up to view the full document!
24/7 Homework Help
Stuck on a homework question? Our verified tutors can answer all questions, from basic math to advanced rocket science !
Similar Documents
working on a homework question?
Studypool is powered by Microtutoring TM
Copyright © 2024. Studypool Inc.
Studypool is not sponsored or endorsed by any college or university.
Ongoing Conversations
Access over 20 million homework documents through the notebank
Get on-demand Q&A homework help from verified tutors
Read 1000s of rich book guides covering popular titles
Sign up with Google
Sign up with Facebook
Already have an account? Login
Login with Google
Login with Facebook
Don't have an account? Sign Up
IMAGES
VIDEO
COMMENTS
Qaumi Ittehad Essay In Urdu. Pollution Essay In Urdu - In this article we are going to read effects of pollution in our life in urdu language, Pollution Essay In Urdu , air pollution in urdu information,alodgi essay in urdu, aloodgi mazmoon essay in urdu.
According to the landmark study, toxic water, air, soil, and workplace kill millions of people and incur the loss of trillions of dollars every year. The toxic or polluted environment causes diseases which kill one in every six individuals around the world. The deaths resulting from pollution are triple those from tuberculosis, malaria, and ...
Today we write maholiyati aloodgi essay in Urdu for class 4,5,6,7,10,12 and others with PDF also called pollution. Environmental pollution is a major problem in many parts of the world. It has a negative impact on the quality of life of people and on the environment. It is a major health hazard and can cause a number of diseases.
Essay on Pollution in Urdu | آلودگی پر مضمون. آج ہم اُردو میں آلودگی پر مضمون فراہم کرنے جا رہے ہیں۔. یہ مضمون ان طلباء کی مدد کر سکتا ہے جو آلودگی کے بارے میں معلومات تلاش کر رہے ہیں۔. یہ مضمون یاد رکھنے میں ...
2016 فورٹ میکمری کی جنگلی آگ ہوائی جہاز کی کھڑکی سے نظر آرہی تھی۔ اس طرح جنگجوؤں سے دھواں ہوا آلودگی کی مختلف اقسام سے بھرا ہوا ہے.اس کا مطلب یہ ہے کہ جنگلی آگ کا دھواں زہریال ہے ، اور آپ کی صحت کو سنجیدگی
Therefore, it was urgent to solve this problem immediately. In other words, pollution seriously damages our earth and we must be aware of its effects and prevent this damage. In this pollution essay, we will see what the effects of pollution are and how to reduce it. Effects of Contamination
Future repercussions of unchecked pollution; Conclusion; Text: A Short Essay on Pollution in Urdu and English with Quotations Pollution can be defined as the presence of harmful and poisonous substances (pollutants) in the environment that have detrimental effects on the life, health, growth, and wellbeing of humans, animals, birds, marine life, and other living beings.
This page has an essay on environmental pollution in Pakistan. The essay is specially written for class 12 and 2nd year students. The quotations have been included in the essay. The outline is also given. The essay can be used by BA students too. It is also good for 10th class. Pollution essay for 2nd year with quotations
In this video, you will learn 10 Lines on Pollution in Urdu. ABOUT THIS VIDEO Pollution Essay in Urdu 10 Lines on Pollution in Urdu Short Urdu Essay on Pol...
environmental pollution causes, effects and solutions for controlling pollution explanation in urdu
Essay On Pollution in Urduماحولیاتی آلودگیpollution in urdu#pollution #pollutionessay #urdu #urdugrammar #urdugrammer #ncert
Essay On Pollution in Urdu (Pollution Problem) | Pollution Essay in Urdu | 10 Lines on Pollution #pollution #essay #handwriting #shafiqarts
Hawa ki Alodgi Urdu Essay Mazmoon for Class 8 and 10 | Air Pollution Essay in Urdu | Alodgi all type#muhammadrehman #urduessay #urdumazmoon Website: https://...
Abstract. Urdu Abstract: عصر حاضرسائنسی ایجادات اور صنعتی ترقی کا دور ہے۔اس ترقی نے بلا شک و شبہ انسان کوجہاں بہت سی سہولتیں اور آسائشیں فراہم کی ہیں وہیں بہت سے مسائل بھی کھڑے کر دئیے ہیں۔ان میں سر فہرست ماحولیاتی آلودگی کا مسئلہ ...
Essay On Pollution in Urdu | Pollution Essay in Urdu | Types Of Pollution | Water Pollution#pollution #waterpollution #essaywriting #pollutionfree #pollution...
Urdu Essays Urdu Poetry Health Problems Cooking Recipes Mehndi Designs Strange & Interesting Urdu Essays; Urdu Poetry; Today Horoscope; Health Problems; ... ماحولیاتی آلودگی کے اثرات Effects of Environmental Pollution. By Yousaf Khan; April 05, 2019;
Pollution urdu essay pollution and its types pollution in pakistan urdu essay mazmoon urdu speech notes paragraph essay urdu language. National dress of pakistan essay urdu qaumi libas pakistan ka. Essay on environment and pollutionoctober urdu essays urdu speech mazmoon urdu essay in essay on environmental.
Southern New Hampshire University US Foriegn Policy Summary Essay. In this reading reflection, write a couple of brief paragraphs (about 200 words total, but that isn't strict) about one of... Solving Matrices. I just need someone to review these 7 matrices problems for me and let me know if I have done them correctly.
Geneva, (APP - UrduPoint / Pakistan Point News - 30th May, 2024) Kenya 's 800 metres world record holder David Rudisha is urging the planet to combat air pollution, saying athletes need clean air to keep smashing boundaries at showpiece events like the Olympic Games. Breathing in huge lungfuls of air, athletes feel the sharp end of air ...