Ustad ka Ehtram Essay in Urdu: Importance of Respect
Hello Everyone! I hope you’re all doing great. Today, I want to talk with you about Why is important for us to respect our teachers in an essay in Urdu called “Ustad ka Ehtram”. Let’s explore together why respect for our teachers is so crucial and how it can make a difference in our lives.
Understanding Ustad ka Ehtram:
Ustad ka Ehtram means showing respect to our teachers۔ It’s about appreciating, respecting, and honoring the people who teach us new things every day. Our teachers help us learn about the world around us, they guide us to become better individuals and about many different things.
Why Respecting Teachers Matters:
Let’s take a look at why is important for us to respect our Teachers.
- They Help Us Learn : Teachers are the guides who help us to understand different subjects and topics.
- They Care About Us : Teachers care about our success, well-being, and our Future.
- They Inspire Us : Teachers inspire us to dream big and work hard to achieve our goals.
- They Deserve Our Appreciation : Teachers work hard to prepare lessons for us, grade assignments, and create a positive learning environment. They deserve our respect and gratitude for their dedication.
Ustad ka Ehtram Essay in Urdu PDF:
The PDF includes:
- An Essay On Ustad ka Ehtram
- Why Respecting Teachers Matters
- Ways to Show Respect to Teachers
How to Download:
In conclusion, We need to show respect for our teachers because these are the people who teaches us many things about our life and different subjects and they also work hard for us and they are worried about our future and success.
Thank you for reading, and giving your time to read this essay on the importance of respecting teachers. Feel free to share this essay with your friends, family members, and who also believe in the value of respecting teachers .
Our more Valuable PDFs:
We also have more easy-to-read PDFs for students. Hope you will also enjoy them.
- Corruption Essay in English .
- Shajar Kari Essay in Urdu .
- Meri Pasandida Shakhsiyat Essay in Urdu .
- Mera Watan Essay in Urdu .
- Mehnat ki Azmat Essay in Urdu .
Related Posts
Do Good Have Good Story: A Heartwarming Tale of Kindness
My Aim in Life Essay Quotations: Inspiring Reflections
Leave a comment cancel reply.
Your email address will not be published. Required fields are marked *
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
Speech On Ustad ka Ehtram in urdu
Back to: اردو تقاریر | Best Urdu Speeches
جناب صدر! معزز سامعین السلام علیکم! آج میری تقریر کا عنوان استاد کا احترم ہے۔
جنابِ صدر ! 5؍اکتوبر کا دن یومِ اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس کا مقصد اساتذہ کے کردار کو اُجاگر کرنا اور طلباء کو اساتذہ کا احترام اور اطاعت سکھانا ہے۔ یہ اہم دن 1994ء سے اقوام متحدہ کے تحت منایا جاتا ہے۔ ایک وقت تھا کہ شاگرد کا تمام انحصار اپنے استاد پر ہی ہوتا تھا اور استاد بھی اپنے شاگرد کے ساتھ ایک مثالی تعلق رکھتا تھا۔ وہ جہاں اپنے شاگرد کو نصاب کی کتب پڑھاتا تھا وہاں وہ اُسے اپنی حرکات و سکنات اور دعاؤں سے ادب و احترام کا خاموش درد بھی دے رہا ہوتا تھا۔
اساتذہ انسانیت کا ستون بھی ہیں اور بنیاد بھی ، یہی قوم کے اصل معمار ہیں۔ نوجوانوں کی سیرت کو سنوارنے، انہیں مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے اور ان کی کردار سازی میں اہم ترین فریضہ سر انجام دیتے آئے ہیں۔ اساتذہ نے اپنے علم کے ذریعے عقل کو علم سے روشن کرنے کا ہنر سکھایا، اور اپنی انتھک محنت سے نوجوانوں کو محقق، ڈاکٹر، انجینئر، سائنسدان، سیاستدان اور مختلف شعبہ ہائے زندگی میں نمایاں کارہائے منصبی پر فائز کرتے چلے آئے ہیں۔ حضرت علی ؓ کا فرمان ہے کہ:
’ ’جس شخص سے میں نے ایک لفظ بھی پڑھا میں اس کا غلام ہوں۔ چاہے وہ مجھے بیچ دے یا آزاد کردے‘‘
سامعین کرام! اسلام میں علم کی بڑی اہمیت اور فضیلت ہے۔ یہی وہ ذریعہ ہے جس سے انسان پہلے اپنے آپ کو پہچانتا ہے اور پھر اللہ تعالیٰ کی معرفت حاصل کرتا ہے۔ اسلام میں علم کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ حضور ﷺ پر جو پہلی وحی نازل ہوئی تھی اس میں پہلا حکم علم کے بارے میں تھا۔ علم کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جاسکتا ہے کہ قرآن کریم میں حضور ﷺ کو یہ دعا سکھائی گئی “رب زدنی علما” “اے میرے پروردگار میرے علم میں اضافہ فرما”
اور بحیثیت نبی آپ ﷺ کے وظائف میں سے ہے وَ يُعَلِّمُهُمُ الْكِتٰبَ وَ الْحِكْمَةَ وَ ُزَكِّيْهِمْ،
اورآپ ﷺان کو کتاب وحکمت کی تعلیم دیتے رہیں اور ان کا تزکیہ وتربیت کرتے رہیں آپ ﷺ کا منصب معلم کا بھی ہے بلکہ آپ ﷺ نے اپنی بعثت کا مقصد ہی تعلیم قرار دیا: “انا بعثت معلم” ، بیشک میں معلم بنا کر بھیجا گیا ہوں اس لیے آپ ﷺ نے فرمایا: “طلب العلم فریضۃ علیٰ کل مسلم” یعنی علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے اسی لیے تو کہتے ہیں کہ ‘باادب بانصیب بےادب بےنصیب’ اور یہی زندگی کا ماحصل ہے۔
علم کی قدر اُس وقت ممکن ہے جب معاشرے میں استاد کو عزت دی جائیگی اور ہمیشہ وہ طالب علم ہی کامیاب ہوتے ہیں جو استاد کا احترام کرتے ان کی عزت کرتے ہیں۔ ارشادِ گرامی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ اجازت چاہوں گا
’’استاد کی حیثیت روحانی باپ کی سی ہے ‘‘ ولسلام! شکریہ
IMAGES